علم و سائنس
زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد
مشہورِ زمانہ زرعی یونیورسٹی اور ایوب زرعی تحقیقی ادارہ کی وجہ سے یہ شہر پاکستان بھر میں نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔ زرعی یونیورسٹی کا قیام 1908ء میں پنجاب زرعی کالج کے نام سے عمل میں آیا تھا۔ فیصل آباد کو ایک وقت میں سائنسدانوں کا شہر بھی کہا جاتا تھا، کیونکہ یہاں پاکستان کے کسی بھی دوسرے شہر سے زیادہ تعداد میں پی ایچ ڈی سائنسدان موجود ہیں۔ صرف زرعی یونیورسٹی میں 200 سے زیادہ پی ایچ ڈی سائنسدان ہیں۔ اسی طرح ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے، نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ آف زرعی بائیوٹیکنالوجی اور نیوکلیئر حیاتیاتی و جینیاتی انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ میں بھی سیکڑوں سائنسدان اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
_______________________________________________
اہم تعلیمی ادارے
فیصل آباد میں اعلی و ثانوی تعلیم کے لئے بہت سے تعلیمی ادارے قائم ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں:
جامعاتزرعی یونیورسٹی
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی
ہمدرد یونیورسٹی
یونیورسٹی آف فیصل آباد
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل)
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
پرسٹن یونیورسٹی
انڈپنڈنٹ میڈیکل یونیورسٹی
ایجوکیشن یونیورسٹی
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی
ہمدرد یونیورسٹی
یونیورسٹی آف فیصل آباد
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل)
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
پرسٹن یونیورسٹی
انڈپنڈنٹ میڈیکل یونیورسٹی
ایجوکیشن یونیورسٹی
__________________________
دانشگاہیں کالجز
پنجاب میڈیکل کالج، سرگودھا روڈ
فیصل آباد میڈیکل کالج
گورنمنٹ ڈگری کالج، جڑانوالہ روڈ
گورنمنٹ اسلامیہ کالج، سرگودھا روڈ
پنجاب کالج آف کامرس، بٹالہ کالونی
سپیریئر سائنس کالج
پولی ٹیکنیکل کالج
فیصل آباد میڈیکل کالج
گورنمنٹ ڈگری کالج، جڑانوالہ روڈ
گورنمنٹ اسلامیہ کالج، سرگودھا روڈ
پنجاب کالج آف کامرس، بٹالہ کالونی
سپیریئر سائنس کالج
پولی ٹیکنیکل کالج
____________________________
دیگر ادارے
دیگر ادارے
ایوب زرعی تحقیقارتی ادارہ
انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ فرٹیلائزر ریسرچ
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جنرل انجینئرنگ (NIBGE)
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ بائیالوجی (NIAB)
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
0 comments:
Post a Comment